27 اگست 2024ء بروزمنگل ڈسٹرکٹ کونسل ہال ایبٹ آباد میں ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور کی ایبٹ آباد شاخ کے زیر اہتمام ایک شعوری سیمینار منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ناظم اعلٰی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ( ٹرسٹ ) لاہور اور مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور حضرت اقدس مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری مدظلہ العالی تھے۔
BEST SELLER
خطبات و مقالات (سٹوڈنٹ ایڈیشن)
Rs.1,500.00 – Rs.2,500.00
الخیرالکثیر مع شرح الفیض الکبیر
خاتم النببیّن ﷺ کی جامعیت، فتنۂ قادیانیّت کا تجزیہ
تقریر الخیر الکثیر
Rs.1,400.00 – Rs.1,500.00
تاویل الاحادیث مع شرح التعلیق الاثیث
شعور و آگہی
سیرتِ رسولِ کریم ﷺ
سوانح حیات قُطبِ عالَم شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ
LATES FROM BLOG
سسٹم " کانجو (سوات) میں ایک عظیم الشان سیمینار بعنوان "دین کے اجتماعی نظام میں عبادات کی اہمیت اور اس کے اجتماعی تقاضے " منعقد ہوا۔ مہمان خصوصی مولانا مفتی محمد مختار حسن (صدر انتظامیہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور) تھے۔
مورخہ 25 فروری 2025 بروز منگل ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور کے زیر اہتمام دی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولنگر کیمپس میں استقبال رمضان سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار کے مہمان خصوصی مولانا مفتی عبدالمتین نعمانی صاحب(صدر ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور) تھےسیمینار کی صدارت ڈاکٹر عبد الحمید صاحب ( اسسٹنٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنسز) نے کی۔ نظامت کے فرائض جناب شیر محمد نے سر انجام دیے۔